Fake business pages

Negative Reportfacebook2/3/2026

Identifiers

Description

❗❗❗❗ Fraud Alret ❗❗❗❗ السلام علیکم سب دوستوں میں زوجہ رضوان شاید جانتے ہوں آپ سب تو ہوا کچھ یوں ہے کہ دو دن پہلے Sundas Alvi میرے ساتھ 10 ہزار کا فراڈ کرکے بھاگی ہے ہوا kindly اس بارے میں زیادہ بحث نہ کی جائے کچھ سوال جواب نہ کیے جائیں بس دعا کی جائے کہ اللہ تعالی میرے لیے آسانیاں فرمائے اور اس نقصان کے بدلے اللہ تعالی مجھے صبر اور اجر سے نوازے اور اللہ تعالی اس میرے اس نقصان کی بھرپائی کرے۔ ہوا کچھ یوں کہ sundas alvi نے مجھ سے کچھ ڈیل لی اور جب میں نے ان کو چار ہزار کی ڈیل کا سامان بھیجا 650 ڈی سی لگا کے تو انہوں نے کہا کہ مجھے پسند نہیں آئے میں واپس کرنا چاہتی ہوں جب انہوں نے واپس کرنے کا کہا تو میں نے بنا بحث کے کہا کہ چلیں ٹھیک ہے آپ مجھے واپس کر دیں ایک طرف کی 650 ڈی سی میری ہو گئی ایک طرف کی آپ دیں انہوں نے کہا اوکے جب اس بات پہ ڈن ہو گیا، انہوں نے کہا مجھے پیمنٹ کر دیں میں اپ کو dispatch کروا دیتی ہوں جیسے ہی میں نے ان کو 4000 کی پیمنٹ کری اگلے لمحے انہیں انہوں نے گالیوں کے ساتھ مجھے کہا کہ اب تمہیں return کی بھی ڈی سی دینی پڑے گی ورنہ تم مجھ سے سامان اور اپنے پیسے لے کے دکھاؤ میں نے پھر ارم میم کو involve کیا اور انہوں نے بڑی کوشش کری کہ وہ مجھے سامان بھجوا دے یا پیسے مگر اس بندی نے ارم میم کے ساتھ بھی اچھے الفاظ کا استعمال نہیں کیا اور پھر میں نے مجبور ہو کے آنے کی بھی ڈی سی 450 transfer کردی۔ اس کے بعد اس نے کہا کہ اب جب تک مجھے گروپس میں جا کے سوری نہیں کہو گی تو میں تمہارا سامان نہیں بھیجنے والی اس طریقے سے بچوں کو اور مجھے بددعائیں دے کے وہ بلاک کر کے چلی جا چکی ہے کائنڈلی احتیاط کریں صرف سیلر ہی فراڈ ہوتے نہیں ہوتے کبھی کبھی بائر بھی criminal minded ہوتے ہیں اسطرح کے سوچ دنگ رہ جائے میرے ساتھ زندگی کا پہلا واقعہ ہے اس کو میں نے اللہ تعالی پہ چھوڑ دیا اور آپ سب احتیاط کریں اور میں اس کا نیم نمبر ایڈریس ڈال رہی ہوں اور کسی کے ساتھ ہوا ہے تو وہ kindly مجھے میسنجر پہ ان باکس کریں کمنٹ میں کسی قسم کی بدنظمی کی ضرورت نہیں ہے سب بس دعا کریں اپنے لیے بھی اور میرے لیے بھی اللہ تعالی سب کے لیے اسانی کرے ارم میم کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے میرا اتنا ساتھ دیا اور end تک وہ میرے ساتھ رہیں، معاملہ حل کرنے کی بہت کوشش کی عاصمہ میم کا بھی بہت شکریہ کہ انہوں نے بھی مجھے حوصلہ دیا اور سب میرے سپورٹ میں رہے باقی گروپس کے ایڈمن ابرش مان اور نورانی چوہدری سب نے مجھے سپورٹ کرا اور حوصلہ دلایا اور دعائیں کریں بس اللہ تعالی آپ لوگوں کے لیے بھی آسانیاں کرے ہر معاملے میں میری سب کے لیے یہی دعا ہے kindly اس کی آئی ڈی کو ریسٹکشن رپورٹ جو جو ہو سکتا ہے وہ آپ کریں تاکہ اگلے بندے بھی فروڈ سے بچ سکے ہیں اور یہ already دو اور بندوں کے ساتھ other گروپس میں فروڈ کرکے بھاگی ہیں۔ لین دین کے معاملے کو بہت سوچ سمجھ کر کریں،اب آپ لوگ کہیں گے کہ پیمنٹ کیوں return کی تو اس کا جواب ہے کہ اگر میں سامان واپس لینے کا نہ کہتی تو آپ لوگوں نے ہی کہنا تھا کہ اقراء فراڈ ہے واپس لو سامان مگر یہاں نیکی کا صلہ اتنا بھاری پڑگیا، بس جس نے فراڈ کرنا ہے وہ کر کہ رہے گا اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین Yeh us frud ka adress or number Kaleem Alvi house 128 amir street near baitul ul kazim imam bargah Khan clinic shakryal Rawalpindi 03445631984

Attachments (5 screenshots)

H
Haya
411 points

Do you agree with this report?

Sign in to vote on this report

Actions

Submit a Report