Fake page
Negative Reportfacebook2/3/2026
Identifiers
Phone:03226151824
Description
السلام علیکم... ایک گروپ " عبداللہ کا بازار" کے نام سے کھلا فراڈ کر رہا ہے. خراب اور غیر معیاری چیزیں دے کر لوٹ رہا ہے.. اس سے ہوشیار رہے، میرے بھی 6500 پیسے کھا گیا .. آپ اسے فارورڈ کرو اور رپورٹ کرو تاکہ کوئی اور دھوکہ نہ کھا جاۓ...
Attachments (1 screenshot)
H
Haya
411 points
Do you agree with this report?
Sign in to vote on this report