Fake Facebook page

Negative Reportfacebook2/3/2026

Identifiers

Description

فراڈ الرٹ. Fraud Alert ایک اسٹور جو راوی بازار کے نام سے لاہور میں واقع ہے اور آن لائن گھی، مصالحہ جات بیچتا ہے، پیسے لے کر آرڈر ڈلیور نہیں کرتا اور نہ ہی کال اور میسج پر رپلائی کر رہا ہے . فیس بک اور انسٹاگرام پر پیچ بنائے ہوئے ہیں اور لمبی لمبی کہانیاں لکھی ہوئی ہیں کہ 100 فیصد خالص دیسی گھی اور مصالحہ جات ہیں. لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں. 2 فروری 2025 کو پیسے بھیجے لیکن نہ آرڈر ڈلیور کیا اور نہ ہی فون پر رابطہ کیا . پہلے میں نے کہا شاید کوئی ایمرجنسی ہو گئی ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو. لیکن جب میسج اور کالز کیں تاکہ کوریئر کی رسید بھیج دیں تو ہم آرڈر ٹریس کروا لیں لیکن کوئی ریپلائی نہیں. ایمرجینسی یا مسئلہ اس لیے نہیں کیونکہ لوگوں کو لوٹنے کے لیے بلا ناغہ ایڈ چلائے جا رہے ہیں اور اپنے فیس بک اور انسٹاگرام کے پیچ پر مسلسل اسٹیٹس اپڈیٹ کر رہے ہیں. پوسٹ اس لیے کر رہا ہوں تاکہ ایسے لوگوں کا لوگوں کو پتہ چلے اور ان کے فریب میں مزید لوگ نہ آئیں. پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اور لوگ ایسے دھوکوں سے بچ جائیں #FraudAlert #FraudAwareness #RaviBazaar #Lahore #OnlineFraud #لاہور

Attachments (1 screenshot)

H
Haya
411 points

Do you agree with this report?

Sign in to vote on this report

Actions

Submit a Report