03156464087
Community Reports
1 report submitted by users
Fake Facebook page
یہ پوسٹ آج میں اپنی طبیعت کے خلاف کر رہی ہوں مجھے بلکل پسند نہیں کسی کے لئے نیگیٹیو ریویو کرنا لیکن میں اب کافی صبر و برداشت کرنے کے بعد لکھ رہی ہوں یہ پیج جو تقریباً روزانہ کی بنیاد پر لائیو کرتے ہیں all in one store (fajar collection) میں نے ان سے کچھ کپڑے منگوائے 5500 کی پیمنٹ کر کے جو انہوں نے دو دن بعد ڈیلیوری کے وعدے پر ڈن کر دیا۔ پندرہ دن ہو گئے انہوں نے پارسل نہیں بھیجا جب میں نے پندرہ دن میں کئی دفعہ یاد دہانی کروائی اب میں گھر نہیں تھی تو میں نے کہا کہ مجھے پیمنٹ واپس کر دیں خیر انہوں نے پارسل بھیجا جو مجھے ملا تو اس میں سارے آرٹیکل چینج تھے میں نے پھر کہا لیکن انہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آیا خیر میں صبر سے دوسرے پارسل کا انتظار کرتی رہی آج ایک مہینے سے زیادہ ہو گئے ہیں انہوں نے مجھے فیسبک سے بلاک کر دیا اور واٹس ایپ پہ رپلائی ہی نہیں کر رہیں یہ ان کے پیج کا لنک ہے https://www.facebook.com/share/1abAST2oyN/
This phone number has been reported 1 time across 1 platform. There are 1 negative report indicating potential concerns.
1 report includes attachments such as screenshots or documentation, providing additional verification of the reported incidents.
Most reports originate from facebook with 1 report, suggesting this platform is the primary source of interactions with this phone number.