03134916919
Community Reports
1 report submitted by users
Fake Facebook page
میں نے 23 دسمبر کو LEFTOVER WARDROBE کے نام سے موجود ایک آن لائن پیج پر آرڈر دیا۔ میں نے مکمل ادائیگی ایڈوانس میں کی، ساتھ ہی ڈیلیوری چارجز بھی ادا کیے۔ مگر آرڈر پلیس ہوتے ہی انہوں نے ٹال مٹول شروع کر دی۔ کبھی کہا جاتا کہ کل پہنچ جائے گا، کبھی کہا جاتا کہ پرسوں پہنچ جائے گا۔ میں مسلسل فالو اَپ کرتا رہا اور ہار نہیں مانی۔ بالآخر تقریباً ایک ماہ بعد، 23 جنوری کو مجھے آرڈر موصول ہوا، لیکن وہ نامکمل تھا۔ میں نے دوبارہ ان سے رابطہ کیا تو پھر وہی وعدے—کہ کل بھیج دیں گے۔ دو دن بعد دوبارہ رابطہ کیا تو پھر یہی کہا گیا کہ کل بھیج دیں گے، مگر آج تک مسئلہ حل نہیں ہوا۔ مختصر یہ کہ یہ لوگ کسٹمر کو بری طرح ذلیل کرتے ہیں، نہ وقت کی قدر ہے نہ پیسے کی۔ میری سب چیٹس اور میسجز میرے پاس موجود ہیں جو ثبوت کے طور پر دکھائے جا سکتے ہیں۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پیج سے حتیٰ الامکان اجتناب کریں اور اپنے پیسے اور قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
This phone number has been reported 1 time across 1 platform. There are 1 negative report indicating potential concerns.
1 report includes attachments such as screenshots or documentation, providing additional verification of the reported incidents.
Most reports originate from facebook with 1 report, suggesting this platform is the primary source of interactions with this phone number.