Fraud website

Negative Reportwebsite2/1/2026

Identifiers

Description

یہ woolo.store والے فراڈ ہیں. ویب سائٹ پر چائنا کی ویب سائٹ سے ڈیزائن کاپی کئے ھوے ہیں. اور بھیجتے لنڈے کے بدبو دار سویٹر ہیں. فون نمبر جو ویب سائٹ پر دیا گیا ہے وہ بند ہوتا ہے لیکن وھاٹس ایپ چلتا ہے لیکن وہاں نا کال اٹینڈ کرتے ہیں نا میسج کا جواب دیتے ہیں. ان کا ایڈریس بھی مشکوک ہے. ان کے ایڈ پر کمینٹ کیا تو فوری طور پر کمینٹ ڈیلیٹ کر کے مجھے بلاک کر دیا ہے. یہ خود بھی حرام کھا رہے ہیں اور بیوی بچوں کو بھی حرام کھلا کر عذاب قبر اور جہنم خرید رہے ہیں صرف چند پیسوں کے لئے....

Attachments (2 screenshots)

H
Haya
411 points

Do you agree with this report?

Sign in to vote on this report

Actions

Submit a Report