Fake sofa cover website

Negative Reportwhatsapp2/3/2026

Identifiers

Description

السلام علیکم ۔۔۔ ایک ہفتہ پہلے میں نے اس بندے کو آرڈر دیا تھا سوفہ کے کورز کا اور میٹریس کور کا ۔۔۔ صرف سوفہ کور پہنچ گئے میٹریس کور نہیں پہنچا ۔۔ سوفہ کور کا کلر بھی جو میں نے بتایا تھا وہ نہیں آیا ۔۔۔ ابھی فیسبوک پیج سے بھی شاید مجھے بلاک کیا ہوا ہے وٹسپ بھی بند ہے میرا نمبر بلاک کیا ہے حالانکہ آنلاین ہے دوسرے نمبرز کو جواب دے رہا ہے۔۔ مجھ سے رابطہ کرے ورنہ پیچھا نہیں چھوڑوں گا ۔۔ جس کورئیر سے بھیجا ہے اس پے بھی کمپلینٹ کرتا ہوں۔۔۔ تو آخر کار یہ کیوں اسی وجہ سے پاکستان میں ای کامرس کامیاب نہیں ہوپا رہا ۔۔۔ یہ بندہ یا اس کے جاننے والا اگر یہاں موجود ہے تو رابطہ کرے مجھ سے ورنہ آنلائن درخواست بھی دونگا اس پر اور سارے سکیمرز والے گروپس میں شیئر کروں گا ۔۔۔ جتنا ہوسکا پیچھا کروں گا ۔۔۔۔ پاکستان آپ لوگوں کی وجہ سے پیچھے ہے ۔۔ ایمازون والمارٹ اور بھی بڑے پلیٹ فارم پاکستانی دو نمبرز کی وجہ سے پاکستان میں انٹر نہیں ہو پا رہا نوٹ ۔۔ یہ بندہ خود مجھ سے رابطہ کرے ورنہ سارے گروپوں میں پوسٹ بھی کروں گا ۔۔ ہیومن رائٹس کو رپورٹس بھی دونگا ۔۔ کس وجہ سے نمبر بلاک کیا ہے آپ نے کلر بھی غلط بھیجا ہے ایک چیز بھی کم ہے

Attachments (2 screenshots)

H
Haya
411 points

Do you agree with this report?

1 agree 0 disagree
Sign in to vote on this report

Actions

Submit a Report