03013147314
Community Reports
1 report submitted by users
Scam
کیا کوئی ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم آن لائن scams کے بارے میں رپورٹ کر سکتے ہیں. میں ایک فری لانسر ہوں اور بطور اکیڈمک رائٹر پچھلے پانچ سال سے کام کر رہی ہو. پچھلے دو سال سے میں ایک کلائنٹ کے ساتھ کام کر رہی ہو..سال تک تو سب کچھ ٹھیک رہا پیمنٹ بھی ٹائم پر ہوتی رہیں.اس کے بعد پیمنٹ میں تاخیر ہونا شروع ہوگئی اور ان کے ساتھ کچھ مسئلہ مسائل شروع ہوگئے..کیونکہ کام کرتے ہوئے ایک سال ہوگیا تھا اور ایسا کوئی مسئلہ نہیں آیا تھا تو میں ان کے مسئلہ کو سمجھتے ہوئے ان کو مزید ٹائم دیتی رہی کہ جب مسئلہ مسائل حل ہوجائیں گے تو یقینا یہ میری پیمنٹ کلیئر کر دیں گے.ابھی کچھ دن پہلے جب میں نے ان سے رابطہ کرنا چاہا تو میں دیکھ کے حیران ہوگئی کہ اس بندے نے میرا نمبر بلاک لسٹ میں ڈال دیا.اب نہ وہ میری کال اٹھا رہے ہیں اور نہ ہی وہ میرے میسج کا کوئی جواب دیں رہے ہیں.اتنی مہنگائی کے دور میں ہم ہاؤس وائف کا گھر بیٹھ کے کام کرنا بہت ہی مشکل کام ہے. جہاں ہمیں گھر بھی دیکھنا ہوتا ہے بچوں کو بھی سنبھالنا ہوتا ہے اور پھر ان کی دی ہوئی ڈیڈ لائن پر کام بھی مکمل کر کے دینا ہوتا ہے. یہ میری محنت کی کمائی ہے اور میں اس کو اتنی آسانی سے نہیں جانے دے سکتی.آن لائن scams اور scammers کے لیے بھی کوئی نہ کوئی پلیٹ فارم ہونا چاہیے جہاں ہم جیسے لوگ ان لوگوں کے خلاف کوئی ایکشن لے سکے اور اپنی محنت کی کمائی واپس حاصل کر سکے... Maher Ahtsham Official https://instagram.com/ahtsham.karim123?igshid=YmMyMTA2M2Y= Yh inka official fb page or insta ki profile I'd ha.
This phone number has been reported 1 time across 1 platform. There are 1 negative report indicating potential concerns.
1 report includes attachments such as screenshots or documentation, providing additional verification of the reported incidents.
Most reports originate from whatsapp with 1 report, suggesting this platform is the primary source of interactions with this phone number.